اشتہارات

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بھمبر۔سابق صدر آزادکشمیر را جہ محمد ذوالقر نین خا ن کی کاوشیں رنگ لا ئیں

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سابق صدر آزادکشمیر را جہ محمد ذوالقر نین خا ن کی کاوشیں رنگ لا ئیں آبادی کے لحاظ سے آزادکشمیر کے سب سے بڑ ے گا ؤں بڑ ھنگ کو ٹاون کمیٹی کا در جہ مل گیا نو ٹیفکیشن جا ری ٹاون کمیٹی کا درجہ ملنے کی اطلاع پر بڑ ھنگ میں جشن نو جوانوں کے ڈھو ل کی تھا پ پر بھنگڑ ے آتش اور گو لہ بازی جیو ئے جیو ئے را جہ ذوالقر نین خا ن کے نعر ے تفصیلا ت کے مطا بق آبادی کے لحا ظ سے آزادکشمیر کے سب سے بڑ ے گا ؤں کو سا بق صدر آزادکشمیر را جہ محمد ذوالقر نین خا ن اور سا بق سپیکراسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق کی کاوشوں سے ٹاون کمیٹی کا در جہ مل گیا حکومت آزادکشمیر نے گزشتہ روز بڑ ھنگ کو ٹاون کمیٹی کا در جہ دینے کا با ضا بطہ نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا نو ٹیفکیشن کے جا ری ہو نے کی خبر ملتے ہی بڑ ھنگ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی نو جوان اور بو ڑھے گا ؤں کی مین سڑ ک پر جمع ہوگئے جنہوں نے ڈھو ل کی تھا پ پر بھنگڑ ے ڈا لے ،آتش بازی اور گو لہ بازی کی اور را جہ ذوالقر نین خا ن اور چو ہدری انو ارا لحق کے حق میں نعرے بازی کی اس موقع پر ٹھیکیدا ر را جہ محمد مناف ،را جہ محمد فہیم اختر ،را جہ محمد اعظم ،را جہ علی شا ن ،را جہ محمد اسلم اور دیگر نے کہا کہ ہم را جہ محمد ذوالقر نین خا ن اور چو ہدر ی انو ارا لحق کے شکر گزار ہیں جنہوں نے بڑ ھنگ کا دیرینہ مطا لبہ پو را کر دیا ہے بڑ ھنگ گا ؤں آزادکشمیر کے اندر آبادی کے لحا ظ سے سب سے بڑا گا ؤں ہے جسے مسلسل نظر انداز کیا جا رہا تھا ہر الیکشن میں سیاستدان بڑ ھنگ کے عوام سے ٹا ون کمیٹی کا وعد ہ کر تے رہے لیکن وعدہ سیاسی وعد ہ ہی رہا آج را جہ محمد ذوالقر نین خا ن نے ہما را دیرینہ مطا لبہ پورا کر دیا ہے بڑ ھنگ کے عوام کل بھی را جہ ذوالقر نین خا ن کیسا تھ تھے اور آج بھی انکے سا تھ ہیں آمد ہ الیکشن میں را جہ محمد ذوالقر نین خان کے نا مز د امیدوا ر کو بڑ ھنگ سے بھر پور کا میا بی لا ئینگے ۔

اٹھمقام۔نیلم ویلی یونیورسٹی کیمپس میں تعلیم کی غرض سے آنے والے غیر ریاستی طلبہ نیلم کے ماحول کو بگاڑنے میں مصروف عمل

آٹھ مقام(بیورو رپورٹ) نیلم ویلی یونیورسٹی کیمپس میں تعلیم کی غرض سے آنے والے غیر ریاستی طلبہ نیلم کے ماحول کو بگاڑنے میں مصروف عمل اسلحہ کی سر عام نمائش اور لوکل آبادی کے ساتھ جھگڑے معمول بنا لیابلال خان جدون ساکنہ ایبٹ آباد ، شیر علی خان جدون ساکنہ ایبٹ آباد ،آغا خان ساکنہ مانسہرہ و دیگرغیر ریاستی طلبہ جن کی سابقہ واردات کی وجہ سے نیلم یونیورسٹی کیمپس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا یہ غیر ریاستی غنڈے یونیورسٹی کیمپس میں چوری کی واردات کے بعد ایک ماہ تک پولیس کی حراست میں بھی رہ چکے ہیں ۔ یہ افراد دور دراز علاقوں سے نیلم ویلی میں تعلیم کی غرض سے آ کر نہ صرف نیلم کے پرامن ماحول کو بگاڑ رہے ہیں بلکہ منشیات سے ہماری نوجوان نسل کو بھی تباہ کر رہے ہیں اور لوکل آبادی کے نوجوانوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے بعد گزشتہ رات اسلحہ لے کر نوجوانوں پر حملہ آور ہو گئے مگر خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا، نیلم میں تعلیم کے حصول کے نام پر امن ماحول کو خراب کیا جانے لگا ،یونیورسٹی کیمپس میں زیر تعلیم مقامی طالبعلموں پر پے درپے دہشتگردانہ کاروایاں ہونے لگیں یونیورسٹی انتطامیہ کو علم ہونے کے باوجود گوشہ نشینی اختیار کر لی گئی، وائس چانسلر معاملہ کی سنگینی کو نوٹس لیں اہل علاقہ اور متاثرہ طلباء کی اپیل کی ہے۔

بھمبر۔مظفر آبا دمیں اعلیٰ تعلیم یافتہ نو جوانوں کی اپنے مطا لبا ت کے حق میں نکالی جا نیوا لی ریلی کی کشمیر فر یڈ مو ومنٹ مکمل حما یت کر تی ہے

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)مظفر آبا دمیں اعلیٰ تعلیم یافتہ نو جوانوں کی اپنے مطا لبا ت کے حق میں نکالی جا نیوا لی ریلی کی کشمیر فر یڈ مو ومنٹ مکمل حما یت کر تی ہے نو جوانوں کا ڈ گر یوں کا نذر آتش کر نا لمحہ فکر یہ ہے پبلک سروس کمیشن کو ازسر نو منظم کر کے سپر یم کو رٹ کے فیصلہ کی روشنی میں امتحا نا ت کا انعقاد یقینی بنا یا جا ئے ، سلیکشن کمیٹیوں کے ذریعے تقر ریاں ،بد دیا نتی ،نو جوانوں کا استحصال اور میرٹ کا قتل عام کسی صورت نہیں ہو نے دینگے ان خیا لا ت کااظہا ر مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرویز بٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ مظفر آباد میں نو جوانوں کی طرف سے اپنے حق میں نکا لی جا نیوا لی ریلی کی ہم بھر پو ر حما یت کر تے ہیں انہوں نے کہا کہ نو جوانوں کا ڈگر یو ں کو نذر آتش کر نا ما یوس کن حا لا ت کی نشا ند ہی کر تا ہے اس لئے سپر یم کو رٹ کے فیصلہ کی روشنی میں پبلک سروس کمیشن کو از سر نو منظم کر کے ہر تین ما ہ کے اندر اندر اندر اسا میوں کو مشتہر کر کے امتحا نا ت کا انعقاد یقینی بنایا جا ئے سلیکشن کمیٹیوں کے ذریعہ تقر ریاں انتہا ئی بد دیا نتی ہے بلکہ آزادکشمیر میں قائم انتخا با ت این ٹی ایس ،فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی طرز کئے جائیں تا کہ تعلیم یافتہ نو جوانوں کااستحصا ل بند ہو سکے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں میر ٹ کا قتل عام دھڑ لے سے جا ری ہے قانو ن کی حکمرا نی دیو انے کا خواب بن کر رہ گیا ہے اور انصا ف مو م کی ناک بنا ہوا ہے ،جبر،ظلم ،استحصا ل ،ناانصا فی ،منا فقت کا دو ر ہے آزادکشمیر میں جا ری صورتحا ل میں اسلا م آباد کا کر دار سوا لیہ نشا ن ہے کیو نکہ پیپلز پا رٹی کے اقتدار کا خا تمہ اور مسلم لیگ ن کے اقتدا ر پر براجمان ہو نے کا وقت قر یب ہے اس لئے کہ یہی میثاق جمہو ریت کا تقاضا ہے آج اگر آزادکشمیر کے عوام بھیڑ بکریاں ہیں جسے چر وا ہے اپنے اپنے ریوڑ کو اپنے اپنے مفا د ات کیلئے جتنی چا ہے ہا نک کر لے جا ئے انہوں نے کہا کہ ہما ری عوامی حقوق کی بازیا بی کی جدو جہد جا ری ہے اور جا ری رہے گی اور ہم مقبو ضہ کشمیر کی آزادی اور گلگت بلتستا ن کے عوام کے حقوق پر کمپرو ما ئز نہیں کر ینگے ۔