اشتہارات

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بھمبر میں پا سپو رٹ آفس کا قیا م چو ہدری طا رق فاروق کا عظیم کا رنا مہ ہے

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں پا سپو رٹ آفس کا قیا م چو ہدری طا رق فاروق کا عظیم کا رنا مہ ہے بھمبر کے عوام کا دیر ینہ مطا لبہ پو را کر کے چو ہدری طا رق فا روق نے لوگوں کے دل جیت لئے ہیں تعمیر وترقی اور عوامی خد مت میں انکا کو ثا نی نہیں ہے عوام آمد ہ الیکشن میں چو ہدری طا رق فا روق کو ایک با رپھر بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کروائینگے ان خیا لا ت کا اظہار مسلم لیگ نو ن بر طا نیہ کے مر کز ی را ہنما چو ہدری وحید الر حمن آف گو رسیاں نے میڈ یا نمائند گا ن سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدری طا رق فا روق تعمیر وترقی کے ہیرو ہیں بھمبر کے اندر جتنی بھی ڈویلپمنٹ ہو ئی ہے اس کا تما م تر کر یڈٹ چوہدری طا رق فاروق کو جا تا ہے بھمبر میں پا سپو رٹ آفس کے قیا م کا عوامی مطا لبہ دیر ینہ تھا جس کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق نے ذاتی دلچسپی لیکر پو را کرکے بھمبر کے عوام کے دل جیت لئے ہیں انہوں نے کہا کہ چو ہدری طا رق فاروق لو گوں کے دلوں پر را ج کر تے ہیں عوام انہیں اپنا ہیرو اور قا ئد ما نتے ہیں تعمیر وترقی اور عوامی خد مت میں انکا کو ئی ثانی نہیں ہے جبکہ چو ہدری طا رق فا روق کے مخا لفین کے پاس عوام کی فلا ح وبہبود اور بھمبر کی تعمیر وترقی کا کو ئی ایجنڈ ا نہ ہے آمد ہ الیکشن میں بھمبر کے عوام اپنے مسیحا چو ہدر ی طا رق فاروق کو بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کروا ئینگے ۔