اشتہارات

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بھمبر۔الیکشن 2016کی آمد آمد حلقہ بھمبر میں جوڑ توڑ میں تیز ی آگئی

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)الیکشن 2016کی آمد آمد حلقہ بھمبر میں جوڑ توڑ میں تیز ی آگئی سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق نے سنگڑ ھ کی وادی فتح کر لی سنگڑ ھ کے درجنوں خا ندانوں نے طا رق فاروق سے نا طہ توڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کے قا فلے کا دامن پکڑ لیا حلقہ بھمبر میں چو ہدری انو ارالحق کی پوزیشن مضبوط ہوگئی چو ہدری انو ار الحق کا اہلیا ن سنگڑ ھ کی طرف سے ان کے قافلے میں شمو لیت پر اظہار تشکر تفصیلا ت کے مطا بق الیکشن کے دن جو ں جوں قر یب آرہے ہیں بھمبر میں سیاسی گہما گہمی میں اضا فہ ہو گیا ہے گزشتہ روز سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق نے وا دی سنگڑ ھ کا دورہ کیا اس موقع پر سنگڑھ کمب کے مقام پر مقامی معززین علاقہ با ؤ صابر حسین نے ایک عظیم الشا ن کا رنر میٹنگ کا اہتما م کیا جس میں علاقہ سے بڑ ی تعداد میں عوام الناس نے بھر پور شر کت کی اس موقع پر متعدد سر کر دہ شخصیا ت را جہ محمد تعارف ،محمد نوما ن ،را جہ منیر حسین ،راجہ محمد رزاق ،راجہ آفتا ب حسین ،شہباز حسین ،رحمت اللہ ،محمد جمیل ،محمد فیصل ،حاجی جمیل اختر ،محمد شفیق ،محمد سلیم ،راجہ مصر خا ن ،را جہ مظہر حسین ،سمیع اللہ ،راجہ جاوید ،را جہ امجد حسین،با ؤ نصیر نے چو ہدر ی طارق فا روق کو چھوڑ کر آئند ہ الیکشن میں سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق کی غیر مشرو ط حما ئت کا اعلا ن کر دیا اس موقع پر چو ہدر ی انو ارا لحق نے اہلیا ن علاقہ کی طر ف سے قا فلے میں شمو لیت پر شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ آج میں جس سڑ ک سے گزر کر آپ کے پاس پہنچا ہوں بہت مشکل راستہ ہے آج مجھے آپ کو در پیش مسا ئل سے آگاہی ہو ئی ہے راستوں کی خر ابی کے ذمہ دا ر مقامی زعما پر آئند ہو تی ہے جنہوں نے علاقہ میںآنیوا لے عوامی نما ئندوں کا احتساب نہیں کیا انہوں نے کہا کہ اگر کا میا بی ملی تو انشااللہ علاقہ کی تعمیر وترقی میں کر دار ادا کرو نگا آج آپ نے میرا سا تھ دینے کا اعلا ن کت کے مجھ پر جس اعتماد کااظہار کیا ہے انشااللہ آپ کے اعتما د پر پو را اترونگا اور علاقے میں جو بھی مسائل رہ گئے ہیں انہیں بھی جلد پو را کر ینگے میر ے دروازے آپ کیلئے ہروقت کھلے ہیں آپ کو کو ئی بھی مسئلہ درپیش ہو تو بلا جھجک مجھ سے را بطہ کر یں آپ کو ما یوس نہیں کر ینگے کا رنر میٹنگ سے (ر) حوالدار را جہ شا کر حسین آف سلی نے کہا کہ ہم چوہدری انو ارالحق کے ویژ ن اور ان کی شرا فت سے بے حد متاثر ہیں چو ہدری انو ارا لحق نے کبھی بھی تھا نے کچہر ی کی سیاست نہیں کی انہوں نے ہمیشہ حق کا سا تھ دیا چو ہد ری انو ارا لحق حلقہ بھمبر میں حق وصداقت کا نشان ہیں انشااللہ ان علاقہ سے الیکشن میں بھاری اکثر یت سے کا میا ب کروائینگے انہوں نے کہا کہ اہلیا ن سنگڑ کی بڑ ی قر با نیاں ہیں1947میں ہندوستا ن کی بڑ ی فو ج راستہ رو کا اور انہیں وا پس جا نے پر مجبور کیا اہلیا ن سنگڑ ھ جس کیسا تھ بھی کھڑ ے ہو ئے ہیں جیت اسکا مقدر ہو تی ہے اس مو قع پر علاقہ کی ممتاز سیاسی وسما جی شخصیت را جہ محمد بشیر طیارہ نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ہم اس سے قبل بھی مرد حریت چو ہدری انو ارا لحق کیساتھ تھے آج دیگر لو گوں نے ان کے قا فلے میں شامل ہو نے سے خوشی ہوئی ہے انشااللہ با ہم ملکر علاقہ میں انو ارا لحق کی جیت کیلئے اقدام کر ینگے ہم امید کر تے ہیں کہ چو ہد ری انو ارا لحق کا میا ب ہو کر علاقہ کی تعمیر وترقی میں بے مثا ل کر دار ادا کر ینگے ڈی ایس پی (ر) راجہ منیر حسین نے کہا کہ ہم چو ہدری انو ارا لحق اور را جہ ذوالقر نین کیساتھ کھڑ ے ہیں ۔