اشتہارات

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بارسلونا۔ ہمالیہ ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر راجہ امجد خالق کا فرانس سے آئے ہوئے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ

بارسلونا (کشمیر ویو) فرانس سے آئی ہوئین مہمان ن لیگ فرانس کی صدر محترمہ ملکہ سلطانہ اصغر اور سیکرٹری جنرل محترمہ کرن کے اعزاز مین ہمالیہ ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر راجہ امجد خالق نے عشائیہ دیا جس مین معروف ادبی شخصیت شاہد لطیف گجر اور پاکستان پریس کلب سپین کے سابق صدر حق نواز چوہدری نے بھی شرکت کی